عمان: پولیس نے خبردار کر دیا، گاڑیوں کے جعلی پرزے استعمال نہ کریں
ہفتہ 14 مئی 2016 18:23
عمان:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔14مئی 2016ء) : عمان پولیس نے ڈرائیوروں کو خبردار کیا ہے کہ وہ گاڑیوں میں جعلی پرزوں کا استعمال نہ کریں ورنہ گرمی کے موسم میں گاڑی میں آگ لگنے کا اندیشہ زیادہ خطرہ ہو تا ہے۔ عمان پولیس کے مطابق جعلی پرزے جیسےالیکٹرک کیبل ،کار کی ہیڈ لائٹس، بوسیدہ کیبل وائرنگ گرمی کے موسم میں آگ لگنے کی وجہ بنتے ہیں۔
(جاری ہے)
عمان میں گاڑیوں میں آگ لگنے کی سب سے اہم وجہ ” گرمی“ ہو تی ۔
پولیس نے کہا کہ گاڑی کو فائر پروف بنانا چاہیئے۔ لمبے سفر پر نکلنے سے پہلے گاڑی کے ٹائر چیک کریں۔ اور کا ر کی بیٹری اپنے مقررہ وقت پر بدلین ضروری ہے۔اور سب سے اہم گاڑی کی ٹمپریچر گیج ٹھیک ہونی چاہیئے۔ تاکے گاڑی گرم ہو نے پر اس میں موجود کوئی تار وغیرہ تپش کی وجہ سے آگ نہ پکڑ لے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.