مسلم لیگ(ن) ترقیاتی کاموں کی وجہ سے کامیاب ہوئی‘ جاوید ظفر جھگڑا
اتوار 15 مئی 2016 11:37
پشاور۔ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 مئی۔2016ء ) مسلم لیگ(ن) خیبرپختونخوا کے رہنما جاوید ظفر جھگڑا نے کہاہے کہ مسلم لیگ(ن) کے منشور میں پاکستانی عوام کی خدمت اورترقی شامل ہے اور یہی وجہ ہے کہ مسلم لیگ(ن) خیبرپختونخوا کی دیہی علاقوں میں جہاں صوبائی حکومت نے نظرانداز کیاوہاں پرمسلم لیگ(ن) کے رہنماکام کرینگے اور عوام کی خدمت مسلم لیگ(ن)کا مشن ہے انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ(ن)عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے اور اسی وجہ سے پی کے آٹھ کے عوام نے مسلم لیگ(ن)کے رہنما ارباب وسیم حیات کے حق میں فیصلہ کیاانہوں نے کہاکہ مسلم لیگ(ن) ہرعلاقے کے عوامی مسائل ان کی دہلیزپر حل کرنے کی بھرپور کوشش کررہی ہے الیکشن میں خیبرپختونخوامیں مسلم لیگ(ن)کی حکومت ہوگی۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.