ہیڈ کوچ مکی ارتھر کی فٹنس کیمپ کے بعد ٹیم کے بوٹ کیمپ میں بھی شرکت مشکوک
اتوار 15 مئی 2016 16:07
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 مئی۔2016ء) قومی ٹیم کے فٹنس ٹیسٹ کے بعد بوٹ کیمپ تک بھی غیر ملکی کوچ مکی آرتھر کھلاڑیوں کو جوائن نہیں کر سکیں گے ۔ کاکول اکیڈمی میں قومی کرکٹر کا بوٹ کیمپ جاری ہے جہاں ٹرینر گرانٹ لوڈن کرکٹرز کی کارکردگی کا جائزہ لے رہے ہیں ۔
(جاری ہے)
جنوبی افریقن مکی آرتھر نے آسٹریلیا کی قومیت کی درخواست دے رکھی ہے اور جلد انہیں پاسپورٹ جاری کر دیا جائے گا لیکن رواں ماہ مصروف شیڈول کے باعث ان کا پاکستان آنا مشکل دکھائی دیتا ہے ۔
ذرائع کہتے ہیں کہ مکی آرتھر جون کے پہلے ہفتے پاکستان آئیں گے ۔ ہیڈ کوچ کو بوٹ کیمپ میں کرکٹرز کی کارکردگی کے بارے میں آگاہ کیا جا رہا ہے ۔ اس سے پہلے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہونے والے فٹنس ٹیسٹ کی رپورٹ بھی مکی آرتھر کو پہنچا دی گئی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ہارا تو پی سی بی گیری کرسٹن کو ذمہ دار ٹھہرائے گا: راشد لطیف کا دعوی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
-
بابر اعظم ٹی ٹونٹی سکواڈ میں حسن علی کی شمولیت کا دفاع کرنے سامنے آگئے
-
شاہین آفریدی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لئے نامزد
-
بابر اعظم نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل محمد حارث کو نظر انداز کرنے کی وجہ بتا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.