عمران خان کے آف شور کمپنی کے اعتراف کے بعد کاؤنٹی کرکٹ کے حوالے سے متضاد دعوے بھی سامنے آگئے
پی ٹی آئی چیئرمین نے انگلینڈ میں 1971 سے 1976 تک کاؤنٹی کرکٹ کھیلی ،تقریبا6سال کے گیپ کے بعد 1983 سے 1988 تک ساسکس کاؤنٹی کا بھی حصہ رہے
اتوار 15 مئی 2016 23:14
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 مئی۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے آفشور کمپنی کے اعتراف کے بعدانکے کاؤنٹی کرکٹ کے حوالے سے متضاد دعوے سامنے آگئے ،عمران خان تقریبا 6 سال تک کاؤنٹی کرکٹ سے دور رہے ۔
(جاری ہے)
انٹرنیٹ پر موجود عمران خان کے کرکٹ کیریئر سے متعلق بائیو گرافی کے مطابق عمران خان یونیورسٹی آف آکسفورڈ میں 1973 سے 1975 کے دوران بلیوز کرکٹ ٹیم کا حصہ بھی رہ چکے ہیں ۔
عمران خان نے انگلینڈ میں 1971 سے 1976 تک کاؤنٹی کرکٹ کھیلی اس دوران وہ میڈیم فاسٹ باؤلر کے بطورپر جانے جاتے تھے۔ عمران خان نے 1983 سے 1988 تک ساسکس کاؤنٹی بھی کھیلی ۔ عمران خان نے 1971 میں پہلی دفعہ انگلینڈ کے شہر برمنگھم میں ٹیسٹ کیرئیر کا پہلا میچ کھیلا جب کہ اس کے تین سال بعد ون ڈے کیرئیر کا آغاز انگلینڈ کے خلاف نوٹگھنم میں کیا ۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.