کوئٹہ ‘بلوچستان قومی محاذ کے زیر اہتمام کرپشن کیخلاف ریلی ‘ شدید نعرے بازی کی گئی
پیر 16 مئی 2016 12:07
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 مئی۔2016ء) بلوچستان قومی محاذ کے زیرِ اہتمام کرپشن کے خلاف ریلی نکالی گئی جس میں کرپٹ سیاستدانوں اور بیوروکریٹ افسران کے علامتی جنازے نکالے گئے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کرپشن کیخلاف مقامی سیاسی جماعتوں نے اتحاد بنا لیا ہے،اسی تناظر میں آج بلوچستان متحدہ محاذ نے میٹرو پولیٹن کارپوریشن سے کوئٹہ پریس کلب تک کرپشن کے خلاف ریلی کا اہتمام کیا،ریلی کے شرکاء نے کرپشن کے خلاف اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کرپٹ سیاست دانوں اور بیورو کریٹ افسران کے علامتی جنازے بھی نکالے،شرکاء نے پلے کارڈ اور بینرز اْٹھا رکھے تھے جس میں کرپشن کے خلاف نعرے درج تھے۔
اس موقع پر شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ کرپشن کسی ملک کی سالمیت اور استحکام کے لیے زہرِ قاتل ہے،انہوں نے مطالبہ کیا مشتاق رئیسانی کیس کو جلد از جلد منطقی انجام تک پہنچایاجائے،اور ملکی خزانے پر نقب لگانے والوں کو قرار واقعی سزا دی جائے۔یاد رہے صوبہ بلوچستان میں نیب کی جانب کاروئیوں کے نتیجے میں کرپشن کے کئی کیس بے نقاب ہوئے ہیں جس میں اربوں روپے کی کرپش کی گئی ہیںمزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.