عرفان خان کنگنا رناوت کے سنگ رومانس کرنے کے خواہشمند
پیر 16 مئی 2016 13:40
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 مئی۔2016ء) معروف بولی ووڈ اداکار عرفان خان ہندی سینما انڈسٹری میں سنجیدہ کردارادا کرنے کے حوالے سے خاصی شہرت رکھتے ہیں۔
(جاری ہے)
علا وہ ازیں ان کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ حقیقی زندگی میں بھی خاصے خاموش طبیعت ہیں، اپنے کام کے بارے میں بھی بہت سنجیدہ ہیں اور یہ بات ان کے فلمی کریئر کا گراف دیکھ کر بھی سمجھ میں آتی ہے۔
شاید یہی وجہ ہے کہ وہ اتنی جلدی نہ صرف بولی ووڈ بلکہ ہالی وڈ میں بھی اپنے قدم جمانے میں کامیاب رہے ہیں۔حال ہی میں عرفان خان نے کام کے حوالے سے چند اہم انکشافات کیے۔ انھوں نے نامہ نگاروں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انکی خواہش ہے کہ وہ انڈسٹری کی بڑی ہیروئنز کے مقابل رومانس سے بھرپور کردار ادا کریں۔ خاص کر کے کنگنا رناوت کے ساتھ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ میرا نے اپنی سالگرہ کا دن یتیم بچوں کے نام کردیا
-
اداکار رنبیر کپور کی نئی فلم ’’رامائن ‘‘ بالی ووڈ کی مہنگی ترین فلم بن گئی
-
میری سوتیلی بیٹی نے کبھی مجھے ماں کہہ کر نہیں پکارا، اداکارہ دیا مرزا
-
بیٹی کو اپنی طرح کم عمری میں گھر سے دور نہیں ہونے دونگی، عالیہ بھٹ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کے کیس میں چھٹا ملزم بھی گرفتار
-
اداکارہ یمنیٰ زیدی شوٹنگ کے دوران سیڑھیوں سے گر گئیں
-
میں شادی کرنے کیلئے بیتاب ہوں، سوناکشی سنہا
-
راجکمارراؤ اورجھانوی کپورکی نئی فلم کے ٹریلرنے دھوم مچادی
-
علیزے شاہ نے بولڈ لباس پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
ہدائتکارنوید رضا کی نئی فلم’’ٹائیگر بابا‘‘ کا کیمرہ کلوزہوگیا
-
عائزہ خان نے ’مدرز ڈے‘ پر بچوں کے ساتھ خوبصورت تصویریں شیئر کردیں
-
راجکمار راؤ اور جھانوی کپور کی نئی فلم کے ٹریلر نے دھوم مچادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.