نئے اداکار ہمارے دور کے اداکاروں کا انداز اپنارہے ہیں،سلمان خان
منگل 17 مئی 2016 13:54
ممبئی۔ 17 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17 مئی۔2016ء) بالی وڈ اداکار سلمان خان نے کہا ہے کہ نئے اداکار ہمارے دور کے اداکاروں کا انداز اپنارہے ہیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ بات سلمان خان ایک پروگرام کے دوران نئے اداکاروں اور اداکاراوٴں کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہی۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ نوجوان اداکار ٹائیگر شیروف، رنویر سنگھ ،سدھارتھ ملہوترا اورارجن کپور سب کافی اچھا کا م کر رہے ہیں۔
سلمان خان نے کہاکہ یہ سب اس وقت چھوٹے تھے جب ہم لوگ جوان تھے۔اس لئے یہ سارے ہماری نسل کو دیکھ کر بڑے ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہر نئے اداکار میں ہم میں سے کسی نہ کسی کی کوئی جھلک ضرور نظر آئے گی۔واضح رہے کہ سلمان نے سورج پنچولی اور اتھیا شیٹی کو لانچ کیا ہے اور ہمیشہ نئے ٹیلنٹ کی تلاش میں رہتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.