شدید گرمی میں شہری بلا ضرورت تیز دھوپ میں باہر نہ نکلیں، ماہرین طب
بدھ 18 مئی 2016 11:36
اسلا م آ با د/ کرا چی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 مئی۔2016ء) ملک میں شدید گرمی کا موسم شروع ہوگیا ہے،شہری تیز دھوپ میں غیر ضروری طور پر باہر نکلنے سے اجتناب کریں کھانے پینے میں احتیاط برتی جائے شدیدگرمی اور دھوپ میں بچوں اور ضعیف افرادکو باہر نہ نکلنے دیں شدید گرمی میں ہیٹ اسٹروک (لو) لگنے کا خدشہ ہوتا ہے جس میں متاثرہ فرد کو سر درد اور چکر آنے کے ساتھ قے کی شکایت ہوجاتی ہے۔
شدید گرمی میں آلودہ پانی اور باسی کھانوں سے ڈائریا کا مرض سر اٹھارہا ہے ان خیالات کا اظہار ماہرین طب نے گفتگو میں کیا، ماہرین کا کہنا ہے کہ گرمی کے موسم میں پانی کی ٹنکیوں میں چھوٹے کیڑوں کی نشوونما ہوتی ہے پانی میں جنم لینے والے کیڑوں کی وجہ سے ڈائریا کا مرض لاحق ہوسکتا ہے لہذا پانی کو اچھی طرح ابال کر پیا جائے اور اسکول جانے والے بچوں کوگھر کا ابلا ہوا پانی پینے کی تربیت دی جائے، ڈائریکٹر صحت کراچی ڈاکٹر شکور عباسی نے کہا ہے کہ کراچی میں شدید گرمی شروع ہوگئی ہے دوپہر میں لو لگنے سے جسم میں پانی کی کمی سے ڈی ہائیڈریشن کی شکایت ہوجاتی ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.