میوہسپتال میں فائرنگ سے سنیئرڈاکٹرشدیدزخمی

Mian Nadeem میاں محمد ندیم بدھ 18 مئی 2016 12:37

میوہسپتال میں فائرنگ سے سنیئرڈاکٹرشدیدزخمی

لاہور(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔18مئی۔2016ء) صوبائی دارالحکومت لاہورکے سب سے بڑے ٹیچنگ ہسپتال میو کی پارکنگ میں فائرنگ سے سنیئرڈاکٹر شدید زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

ریسکیو ذرائع کے مطابق یورولوجی ڈپارٹمنٹ کے رجسٹرارڈاکٹر واجد علی کی گاڑی پر علی الصبح فائرنگ کی گئی، جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے۔ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ ہنگامی آپریشن کرکے ڈاکٹر واجدعلی کے جسم سے گولیاں نکال لی گئی ہیں۔ہسپتال ذرائع کے مطابق ڈاکٹر واجد علی کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔

متعلقہ عنوان :