پی ٹی آئی کے مقامی کارکن اور رہنماء کڑوی گو لی کھا نے پر مجبور ‘نا پسندیدہ شخصیت را جہ ریا ض کو قبول کیا

راجہ ریاض کل جلسے میں پی ٹی آئی کا دو پٹہ اوڑھ کر بنی گا لہ سد ھار جا ئیں گے

بدھ 18 مئی 2016 14:17

پی ٹی آئی کے مقامی کارکن اور رہنماء کڑوی گو لی کھا نے پر مجبور ‘نا پسندیدہ ..

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 مئی۔2016ء) پی ٹی آئی کے مقامی کارکن اور رہنماء کڑوی گو لی کھا نے پر مجبور نا پسندیدہ شخصیت سا بق اپو زیشن لیڈر پنجاب اسمبلی را جہ ریا ض کو قبول کیا وہ کل جلسے میں پی ٹی آئی کا دو پٹہ اوڑھ کر بنی گا لہ سد ھار جا ئیں گے تفصیلات کے مطا بق پی ٹی آئی کے مقا می رہنماؤں اور کا ر کنوں نے چیئر مین عمران خان کا دبا ؤ قبول کر تے ہو ئے نا پسند یدہ شخصیت راجہ ر یا ض کی شکل میں کڑوی گو لی کھا نے کا فیصلہ قبول کر لیا را جہ ریا ض کل بروز جمعہ فیصل آباد میں ہو نے وا لے جلسے میں پی ٹی آئی کا دو پٹہ اوڑھ کر بنی گا لہ سدھار جا ئیں گے ۔