خورشید شاہ نے واضح کر دیا کہ وزیراعظم کی تقریر کے بعد اپوزیشن کا احتجاج نہ واک آؤٹ تھا، نہ بائیکاٹ اور نہ ہی کیٹ واک
وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید کا قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے خطاب کے بعدمختصر اظہار خیال پرویز رشید کے کیٹ واک کے الفاظ پر ایوان میں اپوزیشن کا شور شرابہ، سپیکر کی خاموش رہنے کی تاکید
بدھ 18 مئی 2016 18:48
ا سلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 مئی۔2016ء) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ اچھا ہوا کہ قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے واضح کر دیا ہے کہ وزیراعظم کی تقریر کے بعد اپوزیشن نے جو کیاوہ نہ واک آؤٹ تھا، نہ بائیکاٹ اور نہ ہی کیٹ واک، خورشید شاہ نے ایوان میں جو کچھ کہا اسے تسلیم کرتے ہیں،خان صاحب اپنا سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر تین دن پہلے پاکستان پہنچے اور آج وہ اسمبلی میں پہنچ گئے ہیں ۔
وہ بدھ کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کے خطاب کے بعد اظہار خیال کر رہے تھے ۔پرویز رشید نے کہا کہ قائد حزب اختلاف اور اپوزیشن کے دیگر اراکین کو خوش آمدید کہتا ہوں کہ مبارکباد دیتا ہوں کہ وہ ناصرف ہاس میں تشریف لائے بلکہ انہوں نے یہ صفائی بھی پیش کر دی جس کے بارے میں گزشتہ دو روز سے ٹیلی ویژن پر مختلف اندازے پیش کئے جا رہے ہیں کہ یہ واک آٹ تھا یا بائیکاٹ اور اگر یہ واک آٹ تھا تو قائد حزب اختلاف کے نہ کہنے کے باوجود کیا گیا لیکن اب اچھا ہوا کہ قائد حزب اختلاف نے بہت کھل کر اس کی وضاحت کر دی کہ نہ یہ واک آٹ تھا نہ بائیکاٹ تھا اور نہ کیٹ واک تھی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.