پنجاب اسمبلی ‘دہشتگردی سے متاثرہ سویلین کو ریلیف و بحالی کے آرڈیننس میں مزید 90روز کی توسیع کر دی
اینیمل سلاٹر کنٹرول کا ترمیمی مسودہ اسپیکر نے متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کر کے دو ماہ میں رپورٹ طلب کر لی‘مسودہ قانون ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی 2016ء کی منظوری بھی دیدی گئی ‘پارلیمانی سیکرٹریز کی ایوان سے مکمل ’’غیر حاضری ‘‘پر اپوزیشن کا شدیداحتجاج ‘صرف ایک پارلیمانی سیکرٹری رمضان صدیق بھٹی نے لوکل گورنمنٹ سے متعلق تحریک التوائے کا ر کا جواب دیا ‘ 9 تحاریک التوائے کار پارلیمانی سیکرٹریز کی عدم موجودگی کے باعث آئندہ ہفتے کیلئے موخر کر دی گئیں‘ جماعت اسلامی کے پار لیمانی لیڈرڈاکٹر وسیم اختر کا پار لیمانی سیکرٹریز کی عدم موجودگی پر احتجاجاایوان میں 5منٹ سوگ میں کھڑے ہونے کی خواہش کا اظہار کر دیا
بدھ 18 مئی 2016 20:11
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 مئی۔2016ء) پنجاب اسمبلی نے دہشتگردی سے متاثرہ سویلین کو ریلیف و بحالی کے آرڈیننس میں مزید 90روز کی توسیع کر دی ‘ اینیمل سلاٹر کنٹرول کا ترمیمی مسودہ اسپیکر نے متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کر کے دو ماہ میں رپورٹ طلب کر لی‘مسودہ قانون ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی 2016ء کی منظوری بھی دیدی گئی ‘پارلیمانی سیکرٹریز کی ایوان سے مکمل ’’غیر حاضری ‘‘پر اپوزیشن کا شدیداحتجاج ‘صرف ایک پارلیمانی سیکرٹری رمضان صدیق بھٹی نے لوکل گورنمنٹ سے متعلق تحریک التوائے کا ر کا جواب دیا ‘ 9 تحاریک التوائے کار پارلیمانی سیکرٹریز کی عدم موجودگی کے باعث آئندہ ہفتے کیلئے موخر کر دی گئیں جبکہ جماعت اسلامی کے پار لیمانی لیڈرڈاکٹر وسیم اختر کا پار لیمانی سیکرٹریز کی عدم موجودگی پر احتجاجاایوان میں 5منٹ سوگ میں کھڑے ہونے کی خواہش کا اظہار کر دیا ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.