پنجاب حکومت نے ناقص کارکردگی ،حکمت عملی پر 16ارب روپے کے ترقیاتی فنڈز سرنڈر کر لیے
بدھ 18 مئی 2016 20:46
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 مئی۔2016ء) پنجاب حکومت نے ناقص کارکردگی اور حکمت عملی پر 16ارب روپے کے ترقیاتی فنڈز سرنڈر کر لیے جو کہ اب محکمہ خزانہ اور تعلیم پر خرچ ہوں گے ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت کے ترقیاتی منصوبوں پر واضح حکمت عملی مرتب نہ کرنے کے باعث اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہ کرنے پر 16ارب روپے کے فنڈ ز سرنڈر کر لیے ہیں ۔
ذرائع کے مطابق کسانوں کے زرعی آلات کے لیے مختص فنڈز ، اقلیتوں کی سہولیات کے لئے مختص فنڈز ،شعبہ صحت کے ہیلتھ انشورنس کارڈ ، ایک لاکھ طلبہ میں لیپ ٹاپ کی تقسیم ، دانش سکول اتھارٹی ، نالج پارک اور دیگر ترقیاتی فنڈز سے 16ارب روپے سرنڈر کیے گئے۔ ذرائع کے مطابق سرنڈر کیے گئے فنڈز اب محکمہ اور تعلیم پر خرچ کیے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.