پاکستان افغانستان میں تعلیم کے فروغ کیلئے کوششیں جاری رکھے گا ٗپاکستانی سفیر
طلباء پاکستان میں قیام کے دوران اپنی تعلیم پر توجہ دیں اور افغانستان کی ترقی میں مثبت کردار ادا کریں ٗسید ابرار حسین
جمعرات 19 مئی 2016 20:37
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 مئی۔2016ء) افغانستان میں پاکستان کے سفیر سیّد ابرار حسین نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں تعلیم کے فروغ کیلئے کوششیں جاری رکھے گا۔ وہ جمعرات کو کابل میں افغان طالب علموں کی پاکستان روانگی سے قبل ایک تقریب سے خطاب کررہے تھے ۔ پاکستان وزیراعظم سکالر شپس سکیم کے تحت 2009ء سے افغان طلباء کیلئے مکمل فنڈڈ سکالر شپس دے رہا ہے۔
اس سال سکیم کے تحت 600 افغان طالب علموں کا انتخاب کیا گیا جو پاکستان کے مختلف تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کریں گے۔ پاکستانی سفیر نے تقریب کے شرکاء کو آگاہ کیا کہ اس سال 600 طالب علموں کا انتخاب کیا گیا ہے۔ پاکستانی سفیر نے طالب علموں کو مبارکباد دیتے ہوئے ان پر زور دیا کہ وہ پاکستان میں قیام کے دوران اپنی تعلیم پر توجہ دیں اور افغانستان کی ترقی میں مثبت کردار ادا کریں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.