برطانیہ میں ہارٹ اٹیک کے بعد کم نگہداشت ملتی ہے جس کے نتیجے میں جانیں ضائع ہورہی ہیں۔برٹش ہارٹ فاﺅنڈیشن
میاں محمد ندیم جمعہ 20 مئی 2016 09:16
لندن(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔20مئی۔2016ء) برطانیہ میں زیادہ تر لوگوں کو ہارٹ اٹیک کے بعد کم نگہداشت ملتی ہے جس کے نتیجے میں جانیں ضائع ہورہی ہیں۔ایک تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ برطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروس ،امراض قلب میں مبتلا افراد کی نگہداشت میں ناکام رہی جس کے باعث پچھلے دس سال میں تقریباً 33 ہزار لوگ ہلاک ہوچکے ہیں۔
برٹش ہارٹ فاﺅنڈیشن، یونیورسٹی کالج لندن اور یونیورسٹی آف لیڈز کے محققین کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز ہر سال ہزاروں ہلاکتوں کو روکنے کے مواقع ضائع کرتے رہے۔این ایچ ایس کی ہدایات کے تحت وہ مریض جو ہارٹ اٹیک کی ایک قسم جس میں انسان کے خون کا بہاﺅ مکمل طور پر رکنے کی بجائے محدود ہوجاتا ہے ،دس میں سے نو مریضوں کیلئے ایک بھی ضروری ہدایت پر عمل نہیں کیا گیا اور انہیں مستقبل میں دل کے دورے کے خطرے کیلئے چھوڑدیا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.