اوپن یونیورسٹی نے کتابوں کے ساتھ معاون تدریسی ٹیلی ویژن پروگرامز پر مشتمل سی ڈیز بھی ارسال کرنا شروع کردی
جمعہ 20 مئی 2016 16:48
اسلام آباد ۔ 20 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔20 مئی۔2016ء) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ملک بھر میں موجود اپنے لاکھوں طلبہ و طالبات کوکتابوں کے ساتھ معاون تدریسی ٹیلی ویژن پروگرامز پر مشتمل سی ڈیز بھی ارسال کرنا شروع کردی ہیں جن کورسز کی سی ڈیز ارسال کی جا رہی ہیں ان میں میٹرک، ایف اے اور بی اے سطح کے انگلش کورسز، ایم اے اسلامیات اور ٹیفل پروگرامز شامل ہیں۔
یونیورسٹی کے شعبہ ترسیل کتب کے مطابق سمسٹر بہار 2016ء میں پیش کئے گئے میٹرک تا پی ایچ ڈی سطح کے پروگرامز میں داخل لاکھوں طلبہ و طالبات کو کتابوں کی ترسیل کا عمل شروع کردیا گیا ہے اور اب تک پانچ لاکھ ستر ہزار طلبہ کو کتابیں ارسال کی جاچکی ہیں۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی کی خصوصی ہدایت پر کتابوں کی ترسیل کا عمل تیز کردیا گیا ہے اور میلنگ سیکشن کے کارکن 2۔(جاری ہے)
مزید تعلیم کی خبریں
-
سرکاری سکولوں میں 19 لاکھ بچوں کی جعلی انرولمنٹ کا انکشاف
-
کراچی: میٹرک کا ریاضی کا پرچہ شروع ہونے سے قبل آؤٹ
-
لاہور ہائیکورٹ نے طالبات کے امتحانی مراکز گھروں سے دور بنانے کے خلاف درخواست پر نوٹس جاری کر دیا
-
کراچی،امتحانی مراکز میں لوڈشیڈنگ سے طالبات کی حالت غیر ہوگئی
-
سندھ میں میٹرک کے امتحانات مذاق بن گئے،پیپرآؤٹ ہونے کی روایت برقرار
-
انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات میں بدنظمی عروج پر پہنچ گئی
-
کراچی میں میٹرک امتحانات، پرچہ لیک ہونے کی روایت تیسرے دن بھی برقرار
-
میٹرک کے امتحانات کا دوسرا روز، دسویں جماعت کا پرچہ بھی سوشل میڈیا پر آؤٹ
-
نوابشاہ میں دسویں جماعت کا مبینہ حل شدہ ریاضی کا پرچہ واٹس ایپ پر وائرل
-
لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان شروع
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات، پہلا پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.