سٹی وارڈن سمیت 3افراد کے قتل میں ملوث 2ملزمان کو 10روز کے ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیاگیا
جمعہ 20 مئی 2016 19:46
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 مئی۔2016ء) انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت نے سٹی وارڈن سمیت 3افراد کے قتل میں ملوث 2ملزمان کو 10روز کے ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا ہے۔
(جاری ہے)
جمعہ کو سندھ ہائی کورٹ میں قائم انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت میں پولیس نے سٹی وارڈن عابد ، دوست محمد عتیق اور اس کی بیٹی تسبیحہ کے قتل میں ملوث ملزمان محمد اکرم عرف کانا ماما اور سید ناصر علی کو پیش کیا۔
پولیس نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ ملزمان نے شادمان کے علاقے میں سٹی وارڈن عابد ، دوست محمد عتیق اور اس کی بیٹی تسبیحہ کو قتل کیا تھا۔ان سے مزید تفتیش کرنی ہے لہذا ملزمان کو10روز کے لیے پولیس کے حوالے کیا جائے۔ عدالت نے پولیس کی استدعا منظور کرتے ہوئے ملزمان کو 10روز کے لیے پولیس کی تحویل میں دے دیا۔مزید قومی خبریں
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.