ملتان میٹرو بس روٹ کے ساتھ سایہ دار درخت لگانے کے منصوبے پر کام شروع ،دوہزارپودو ں کی شجرکاری کی جائے گی
جمعہ 20 مئی 2016 23:03
ملتان ۔20مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔20 مئی۔2016ء) ملتان میٹرو بس روٹ کے ساتھ سایہ دار درخت اگانے کے منصوبے پر کام شروع کر دیا ہے جس کیلئے درمیانے قد کے گھنے اور سایہ دار درختوں کا انتخاب کیا گیا ہے اور نیم، بکائن، سکھ چین اور پلکن کے 2 ہزار پودوں کی شجرکاری کی جا رہی ہے۔یہ بات پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی کے ڈائریکٹر چوہدری نصیر احمد نے میٹرو بس روٹ پر جاری لینڈ سکیپنگ کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے بتائی۔
میٹرو بس روٹ پر مجموعی طور پر 5 ہزار سے زائد پودے لگانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے جس میں 2 ہزار سایہ دار اور 3 ہزار سے زائد تزئین و آرائش پر مشتمل خوبصورت پودے شامل ہیں۔ خوبصورت اور آرائشی پودے فلائی اوور کے نیچے سپین، چوکوں اور آئی لینڈ زمیں لگائے جا رہے ہیں جبکہ سایہ دار درخت بننے والے پودے میٹرو ٹریک کے ساتھ عمارتوں کی الائنمنٹ کے ساتھ دستیاب جگہوں پر لگائے جا رہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.