چین میں بچوں کو دودھ نہ پلا سکنے والی مائیں ہسپتالوں کی بجائے مساج مراکز کا رخ کر رہی ہیں
ایک گھنٹے کے مساج کی اجرت 100امریکی ڈالر وصول کی جاتی ہے،بیشتر عملہ غیر تربیت یافتہ ہے
ہفتہ 21 مئی 2016 16:23
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 مئی۔2016ء) ہسپتال جانے کی بجائے چین میں دودھ پلانے والی کئی مائیں چھاتیوں میں دودھ نہ آنے کے پیش نظرمساج مراکز کا رخ کرتی ہیں، ایک گھنٹے کے مساج کی لاگت 600یوآن (100امریکی ڈالر) وصول کی جاتی ہے جبکہ سیفٹی رسک بہت زیادہ ہے، اپنی پھولی ہوئی چھاتیوں کے ساتھ آٹھ مساج مراکز کا تجربہ کرنے کے بعد بالآخر میں نے اپنی تکلیف رفع کرنے کیلئے ایک ماہر مساج مرکز کوتلاش کرلیا۔
یہ بات شمالی چین کے صوبہ ہیبیائی کی چھاتی سے دودھ پلانے والی ایک ماں وانگ چاؤ نے بتائی ہے۔ مختصر مدت کیلئے اپنی بچی کو دودھ نہ پلانے کے باعث وانگ کی چھاتیوں کے اندر دودھ خراب ہوگیاجس کیوجہ سے اس کی چھاتیاں بری طرح پھول گئیں، ایک مقامی ہسپتال میں ایک ڈاکٹر کی طرف سے تجویز کی جانے والی اینٹی بائیوٹکس نے کام نہ دکھایا اور اسے بتایا گیا کہ ناگزیر حالت میں اس کو آپریشن کرانا پڑے گا، اگر میں نے مساج مرکز کا رخ نہ کیا ہوتا تو مجھے کافی پہلے دودھ پلانے سے روکنے پر مجبور ہونا پڑتا تاہم وہ اب کم از کم ایک سال تک قدرتی طور پر اپنے بچے کو اپنی چھاتی کا دودھ پلانے کے بارے میں پر اعتماد ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
-
رفح پر حملے سے قبل مذاکرات کا آخری موقع ہے، اسرائیل
-
امریکہ دوٹوک موقف اپنا کر اسرائیل کو رفح پرحملے سے روکے، گوتیرس
-
اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو
-
ٹرمپ کو اپنے خلاف ٹرائل سے زیادہ اہلیہ کی سالگرہ کی فکر
-
بائیڈن ڈونلڈ ٹرمپ سے مباحثے کیلئے تیار
-
بادشاہ چارلس آئندہ ہفتہ سے عوامی خدمات انجام دیں گے
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.