صوبے کے تمام سکولوں میں اسا تذہ کی کمی کو بھی جلد پورا کیا جا ئے گا،مشتاق غنی
نوا ں شہر گر لز ڈگری کا لج کو پو سٹ گر یجو یٹ کا لج کا درجہ دے دیا گیا ہے اور اس کے سا تھ 40لا کھ رو پے کی گا ڑی بھی فرا ہم کر دی گئی ہے :معاون خصوصی برائے اطلاعات
ہفتہ 21 مئی 2016 19:44
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 مئی۔2016ء) وزیر اعلی خیبر پختو نخوا کے معا ون خصوصی بر ائے اطلا عا ت و اعلی تعلیم مشتا ق احمد غنی نے کہا ہے کہ گزشتہ تین سا لو ں میں یو نیں کو نسل نوا ں شہر میں تر قیا تی کا موں کا جا ل بچھا دیا ہے جس میں 4کڑوڑ رو پے کی مختلف تر قیا تی سکیمیں مکمل کر نے کے بعد 9کڑوڑ رو پے کی مختلف تر قیا تی سکیمو ں پر کا م تیزی سے جا ری ہے جب کہ 1ارب رو پے کی لا گت سے مر ی روڈ دو رویہ منصو بے کے سا تھ جھا نڑیا ں اور عوا می روڈ نواں شہر پر بھی کا م جا ری ہے ۔
نوا ں شہر گر لز ڈگری کا لج کو پو سٹ گر یجو یٹ کا لج کا درجہ دے دیا گیا ہے اور اس کے سا تھ 40لا کھ رو پے کی گا ڑی بھی فرا ہم کر دی گئی ہے ۔ ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے گزشتہ روزگو ر نمنٹ گر لز پو سٹ گریجو یٹ کا لج نوا ں شہر کو 40لا کھ رو پے کی ہا ئی لیکس گا ڑی دینے ،مین گیٹ کے افتتا ح اور گور نمنٹ گر لز کا لج نو اں شہر کے دورہ کے مو قع پر با ت چیت کر تے ہو ئے کہا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.