صوبائی حکومت نے عوام دوست نظام رائج کردیا ہے،پرویز خٹک
عوام کو میرٹ اور انصاف کی فراہمی کے لئے عملی اقدامات اٹھا ئے ہیں،نوشہر ہ میں عوامی اجتما ع سے خطا ب
ہفتہ 21 مئی 2016 22:35
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 مئی۔2016ء) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے غریب عوام کی عزت نفس بحال کی بحالی ، تھانہ اور پٹوار میں کلچر تبدیلی کے علاوہ اداروں میں سیاسی مداخلت ختم کرکے عوام دوست نظام رائج کردیا ہے اور عوام کو میرٹ اور انصاف کی فراہمی کے لئے عملی اقدامات اٹھائیے ہیں۔۔ وہ نوشہر ہ کے علاقے ولئی میں بڑے عوامی اجتما ع سے خطاب کررہے تھے۔
اس موقع پر افتخار الدین خٹک ،یار محمد، عبداللہ جان عرف بابو ایم این اے ڈاکٹر عمران خٹک ضلع ناظم نوشہرہ لیاقت خان خٹک نے خطاب کیا۔وزیر اعلیٰ نے جلسے خطاب اور میڈیا سے بات چیت کرتے ہو ئے کہا کہ صوبائی حکومت نے تعلیم اور صحت کے شعبے میں واضح تبدیلی لاکر سکولوں میں اساتذہ کی حاضری یقینی بنابے اور ہسپتالوں کانظام درست کرکے غریبوں کو معیاری علاج کی و فراہمی کے لئے ٹھوس اقدامات کئے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.