چارسدہ،گورنمنٹ سینیٹنل ماڈل پرائمری سکول نمبر 1میں یتیموں اور غریب طلباء کو فری یونیفارم دینے کے حوالے سے تقریب کا انعقاد
منگل 24 مئی 2016 11:51
چارسدہ۔24 مئی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔24 مئی۔2016ء ) گورنمنٹ سینیٹنل ماڈل پرائمری سکول نمبر 1میں یتیموں اور غریب طلباء کو فری یونیفارم دینے کے حوالے سے تقریب کا انعقاد،135یتیم اور غریب طلباء میں فری سکول یونیفارم تقسیم ۔ تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ سینیٹنل ماڈل پرائمری سکول نمبر 1میں یتیم اور غریب طلباء کو فری یونیفارم تقسیم کرنے کے حوالے سے ایک تقریب کا انعقاکیا گیا ۔
اس موقع پر پی ٹی سی کونسل کے چےئرمین عالم شید ،نائب ناظم ایم سی تھری حاجی شیر از خان ،ممبرز پی ٹی سی کونسل حاجی شمس الرحمان ،پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول چارسدہ مدثر شاہ سمیت عمائدین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ تقریب سے خطاب کر تے ہوئے سکول کے ہیڈ ماسٹر روح اللہ جان اور حاجی شمس الرحمان نے ایم سی تھری کے ناظم حاجی شیراز خان ، مدثر شاہ اور ان کے ساتھیوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے سکول ہذا کے 135طلباء کیلئے مخیر حضرات سے چندہ اکٹھا کرکے یتیم اور غریب طلباء کو فری یونیفارم مہیا کرنے میں اہم کر دار ادا کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.