جدہ: سعودی طلبا اور طالبات کی مخلوط پارٹی کی ویڈیو نے میں ہنگامہ برپا کر دیا
منگل 24 مئی 2016 13:43
جدہ: (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔24مئی 2016ء): سعودی عرب میں میڈیکل کے شعبے سے وابستہ طالب علموں ” لڑکے اور لڑکیوں“ کی مخلوط ڈانس پارٹی کی ویڈیو نے مملکت میں ہنگامہ برپا کر دیا۔ متعدد افراد نے ان طالب علموں کو سخت سے سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے شہر طائف کے ایک شاپنگ مال میں میڈیکل کے طالبعلموں کی گریجویشن کرنے کی خوشی میں رقص کرتے ہوئے ویڈیو انٹرنیٹ پر اَپ لو ڈ ہوئی تھی۔
متعدد دیکھنے والوں نے طالب علموں کے ساتھ شاپنگ مال کی انتظامیہ کو بھی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ خیال رہے کے سعودی عرب میں عوامی مقامات پرمخلوط پارٹیوں کی اجازت نہیں ہے ۔ اور ایسا کرنے والوں کے لیئے سزائیں تجویز کی گئیں ہیں۔ صرف نزدیکی رشتہ داروں کے وہ بھی متعین کردہ حدود کے اندر رہتے ہوئے ۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.