کوئٹہ،پانی کا شدید بحران ہے، مسائل پر خاموشی زیادتی ہے، زاہد اختر بلوچ
منگل 24 مئی 2016 17:30
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 مئی۔2016ء) جماعت اسلامی کے نائب زاہدا ختربلوچ نے کہا کہ صوبائی دارالحکومت میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ ،پینے کے پانی کابحران ،ٹینکر مافیا ،مہنگائی جیسے مسائل دائمی مسائل بن گیے ہیں حکومت کا دیرینہ مسائل پر خاموشی عوام کیساتھ زیادتی ہے سخت گرمی میں بجلی کی ناروالوڈشیڈنگ نے عوام خصوصاًطلبہ کو پریشان کر رکھاہے ۔
واسا کی طرف سے پانی کی عدم فراہمی کا فائدہ ٹینکر مافیا نے اُٹھانے ہوئے قیمتوں میں بے تحاشااضافہ کر دیا ہے ۔پرائیس کنٹرول کمیٹیوں کی ناکامی کی وجہ سے تاجر ودکانداروں نے اپنے اپنے مرضی کے ریٹ لگادیے ہیں رمضان المبارک سے پہلے مہنگائی کاجن بوتل سے باہرآگیا جس کی وجہ سے معاشی طورہر کمزور وغریب افراد کی زندگی اجیرن ہوگئی ۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ حکومت مہنگائی پرکنٹرول کرنے کیلئے عوام کو ریلیف دیں دکانداروں کو زیادہ قیمتیں لینے سے رکوائیں حقیقی طور پر سستے بازاروں کو انعقاد کریں برائے نام سستے بازاروں کر خرچ کرنے کیلئے اصل حقیقی عوام کو ریلیف دینے والے سستے بازاروں کو انعقاد مہنگائی کو کنٹرول اور عوام کو ریلیف دینے میں مددگار ہوگی ۔
رمضان المبار ک سے پہلے شہریوں کو پانی کی عدم فراہمی ،ٹینکر مافیا کے مسائل سے نجات دلائیں ۔سخت گرمی اورمبارک عبادت رمضان المبارک میں ناروالوڈشیڈنگ سے قوم کو نجات دلائی جائیں لوڈشیڈنگ کی وجہ سے تاجر دکاندار اور عوام پریشان ہیں ۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.