اساتذ ہ کو انکم ٹیکس کی مد میں چھوٹ بحال کی جائے‘ فاپواسا
منگل 24 مئی 2016 17:56
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 مئی۔2016ء )فیڈریشن آف آل پاکستان یونیورسٹیز اکیڈیمک سٹاف ایسوسی ایشن (فاپواسا)نے آئندہ بجٹ میں اساتذہ کو انکم ٹیکس کی مد میں چھوٹ بحال کرنے کا مطالبہ کیاہے۔
(جاری ہے)
فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر محبوب حسین ، پنجاب چیپٹر کے صدر ڈاکٹر سہیل آفتاب ،پنجاب یونیورسٹی اکیڈیمک سٹاف ایسوسی ایشن کے صدر پروفیسر ڈاکٹر ساجد رشید اور آسا گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر ریاض احمد نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے دو سال پہلے اساتذہ کو انکم ٹیکس کی مد میں ملنے والی 75فیصد چھوٹ کو ختم کر کے 40فی صد کر دیا تھا لہذا اسے پرانی شرح پر بحال کیا جائے، فیڈریشن کے سکیر ٹری ڈاکٹر محبوب حسین نے گزشتہ روز ایچ ای سی کے چیرمین ڈاکٹر مختار احمد سے بھی ملاقات کی اورانہیں اساتذہ کے مطالبے سے آگاہ کیا انہوں نے کہا کہ وہ اساتذہ کی اس ڈیمانڈ کو جائز سمجھتے ہیں اور حکومت کو اس سلسلے میں مراسلہ بھیج رہے ہیں۔
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.