علماء کرام عالم اسلام کو درپیش چیلنجزکا ڈٹ کر مقابلہ کریں،ڈاکٹر ظفر اقبال جلالی
منگل 24 مئی 2016 20:37
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 مئی۔2016ء ) مرکز اہل سنت جامعہ اسلام آباد کے پرنسپل وشیخ الحدیث ڈاکٹر محمد ظفر اقبال جلالی نے کہا کہ علماء کرام دین اسلام کی تبلیغ میں آنے والی مشکلات خندہ پیشانی سے برداشت کریں ۔علماء کرام وراثت انبیاء کے امین ہیں ۔علماء کرام اپنے آپ کو سیرت طیبہ اور سنت مصطفیؐکی روشنی میں ڈھالیں ۔
عالم اسلام کو درپیش چیلنجزکا ڈٹ کر مقابلہ کریں ۔حصول علم کی راہ پر چلنا شاہراہ جنت پر چلنا ہے ۔ان خیالات کا اظہار جامعہ فیضان مدینہG-11سلام آباد کے پہلے ختم بخاری شریف کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا اور کہاکہ اخلاص نیت سے اعمال مقبول اور ریا کاری سے مردود ہوتے ہیں ۔دعوت اسلامی کی تبلیغی ،علمی ،دینی اور روحانی خدمات قابل ستائش ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.