نظام مصطفےٰ ﷺ کے نفاذ کیلئے عملی جدوجہد کی ضرورت ہے،صاحبزادہ ابوالخیر
مملکت اسلامی کو لبرل ازم اور سیکولرازم کی جانب لے جانے کی سازشیں ہورہی ہیں،سربراہ جے یو پی (نورانی)
منگل 24 مئی 2016 20:42
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 مئی۔2016ء) ملک میں نظام مصطفےٰ ﷺ کے نفاذاور مقام مصطفےٰ ﷺ کے تحفظ کے لئے عملی جدوجہد کی ضرورت ہے،علماء ومشائخ کی زیادہ ذمہ داری ہے کہ وہ حجروں اور خانقاہوں سے نکل کراسلامی ریاست کو مغربی سوچ سے آلودہ کرنے کی سازش کے خلاف میدان عمل میں آئیں،مملکت اسلامی کو لبرل ازم اور سیکولرازم کی جانب لے جانے کی سازشیں ہورہی ہیں۔
نظام مصطفےٰﷺ کے پیغام عدل اور اعتدال اور سماجی خدمت کو فروغ دے کر قوم کو درپیش مسائل کو حل کرنے کی جدوجہد کی جائے۔یہ باتیں قائد جمعیت علماء پاکستان ڈاکٹرصاحبزادہ ابوالخیر محمدزبیر نے نارتھ ناظم آبادمیں علیمیہ اسلامک انسٹیٹیوٹ ،جامع مسجد علیمیہ کے زیراہتمام آٹھ روزہ فہم دین کورس کے اختتام پر منعقدہ تقریب تقسیم اسناد سے خطاب کرتے ہوئے کہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.