نادرا نے جون 2013سے ابتک2لاکھ 32ہزار 662 شناختی کارڈ اور 62ہزار پاسپورٹ منسوخ کئے، جعلی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بنانے والے 614ملازمین کو معطل اور65 ملازمین کو گرفتار کروایا
وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کاپریس کانفرنس میں انکشاف
منگل 24 مئی 2016 21:40
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 مئی۔2016ء) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ نادرا نے جون 2013سے ابتک2لاکھ 32ہزار 662 شناختی کارڈ اور 62ہزار پاسپورٹ منسوخ کئے،جبکہ جعلی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بنانے والے 614ملازمین کو معطل اور65 ملازمین کو گرفتار کروایا۔
(جاری ہے)
منگل کو پنجاب ہاؤس میں پریس کانفرنس کر تے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ نادرا اور پاسپورٹ سے کرپشن اور جعل سازی ختم کر رہے ہیں ،گزشتہ دور حکومت میں 2011سے مئی 2013تک صرف 519 شناختی کارڈ منسوخ کئے ۔
مگر میں نے آتے ہی 2013 میں 6ہزار 62،2014میں 22ہزار 361،2015میں 92ہزار 699،اور 2016میں ابتک 1لاکھ 11ہزار 540شناختی کارڈ منسوخ کئے ،نہ صرف شناختی کارڈ منسوخ کئے بلکہ جعلی شناختی کارڈ اور کرپشن میں ملوث 614ملازمین کو معطل اور 65ملازمین کو گرفتار کروایا،اسکے علاوہ29ہزار پاسپورٹ بھی منسوخ کئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.