حکومت کی کامیاب پالیسیوں کی وجہ سے پچھلے سال کے مقابلے میں ٹیکس وصولیوں کی شرح میں 35 فیصد تک اضافہ ہوا، حکو مت ٹیکس وصولیوں کا ایسا نظام متعارف کروارہی ہے جس کے تحت عوام خوشی سے ٹیکس ادا کریں گے،صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا
منگل 24 مئی 2016 22:13
لاہور۔24 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔24 مئی۔2016ء ) صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ تین سال قبل جب وفاقی حکومت کی جانب سے سروسز سیلزٹیکس وصولیوں کی ذمہ داری صوبائی حکومتوں کو سونپی گئی تواس وقت فیڈرل بورڈ آف ریونیو پنجاب میں 4 سے5 سروسز پر ٹیکس وصول کررہاتھا،آج تین سال بعد پنجاب ریونیو اتھارٹی 59 سروسز پر ٹیکس وصول کررہی ہے۔
پچھلے دس ماہ کے دوران بورڈ آف ریونیو پنجاب کے پاس رجسٹرڈٹیکس دہندگان کی تعداد دگنی ہو چکی ہے۔ پچھلے سال کے مقابلے میں ٹیکس وصولیوں کی شرح میں 35 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔ریسٹورنٹ انوائس مانیٹرنگ سسٹم کے تحت امانت سکیم کے اجراء کے نتیجہ میں ٹیکس ادا کرنے والوں کی جانب سے چار ہزار سے زائد واٹس اپ کی شکل میں اتھارٹی کو بہترین فیڈ بیک موصول ہوا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
برطانیہ اور یورپی یونین کا نیا فوڈ بارڈر کنٹرول
-
آئی ایم ایف کے قرض سے پاکستان ڈیفالٹ سے بچ گیا، شہباز شریف
-
بینکس ،مالیاتی ادارے ( کل ) بند رہیں گے
-
ججز خط کیس، سپریم کورٹ کا اسلام آباد ہائیکورٹ کی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
قرض سے نجات اور معاشی خوشحالی کا دور جلد آئے گا، وزیراعظم
-
بالاکوٹ حملے کے متعلق دنیا سے پہلے پاکستان کو بتایا تھا، مودی
-
عمران خان سمیت کسی سے رابطہ نہیں‘ 2 ماہ میں سیاست اپنا رنگ دکھائے گی، شیخ رشید
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہو گئے تو حکومت 3، 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.