مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ لاہور کے صدر خرم روحیل اصغر کے اعزاز میں ہال روڈ کے تاجروں کی جانب سے تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ٹریڈ وِنگ کے عہدیداروں میں نوٹیفیکیشن تقسیم کیے گئے
ملک عثمان بدھ 25 مئی 2016 16:14
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25 مئی۔2016ء ) مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ لاہور کے صدر خرم روحیل اصغر کے اعزاز میں ہال روڈ کے تاجروں کی جانب سے تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ٹریڈ وِنگ کے عہدیداروں میں نوٹیفیکیشن تقسیم کیے گئے۔ قادری چیمبر ہال روڈ میں منعقدہ تقریب میں چودھری نوید کو صدر ٹریڈرز وِنگ ہال روڈ، راحت انور کو جنرل سیکرٹری اور عرفان مشتاق کو سینئر نائب صدر کے عہدے کا نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا۔
اس موقع پر صدر ہال روڈ بابر محمود،میاں امتیاز ، عثمان شیخ، ریحان شاہ، ابراز بٹ، کاشف علی اور کارکنوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ صدر ہال روڈ خدمت گروپ بابر محمود نے خرم روحیل اصغر کا استقبال کیا اور کہا کہ خرم روحیل اصغر کا صدر یوتھ وِنگ لاہور منتخب ہونا خوش آئند ہے ان کی قیادت میں زیادہ سے زیادہ نوجوان مسلم لیگ (ن) کا حصہ بنیں گے کیونکہ خرم روحیل اصغر میں تمام سیاسی خوبیاں موجود ہیں اور وہ نوجوان طبقہ کے مسائل کو بخوبی سمجھتے ہیں ، ان کی قیادت میں لاہور کی سطح پر ینگ جنریشن سے مسلم لیگ (ن) مضبوط اور مستحکم ہو گی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.