آزاد کشمیر کے مرکزی جنرل سیکرٹری غلام محی الدین دیوان نے کہا ہے کہ عوام کرپشن کے خاتمے کے لئے عمران خان کے ساتھ ہے
ملک عثمان بدھ 25 مئی 2016 16:46
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25 مئی۔2016) آزاد کشمیر کے مرکزی جنرل سیکرٹری غلام محی الدین دیوان نے کہا ہے کہ عوام کرپشن کے خاتمے کے لئے عمران خان کے ساتھ ہے تحریک انصاف حقیقی معنوں میں ملک و قوم کو ترقی کی راہ پر گامزن کرے گی ، نواز شریف نے ملک کو قرضوں کی دلدل میں دھکیلا ہے ،پانامہ زدہ حکمرانوں کی و جہ سے ملک تباہی کے دہانے پر جا پہنچا ہے ملکی وسائل کو بے دردی سے لوٹا جا رہا ہے بے روز گاری ، لوڈ شیڈنگ اور مہنگائی نے غریب عوام کاجینا مشکل کر دیا ہے، شریف خاندا ن نے قرضے معاف اور ٹیکس چوری کیا ہے تحریک انصاف ملک کو لوٹنے والوں کا کڑا احتساب چاہتی ہے نواز شریف اور اسکا خاندان احتساب سے نہیں بچ سکتا ، انہوں نے کہا کہ نوازشریف ضد چھوڑیں اور فوری استعفے دیں ،ملک بھر میں موجو د معاشی دہشت گردوں اور سہولت کاروں کا صفایا کیا جا نا چاہیے ، کر پشن نے ملکی بنیادوں کو کھوکھلا کر دیا ہے ،شر یف برادان نے ملک جتنا نقصان پہنچایا اُتنا کسی اور نے نہیں،تحریک انصاف ملک کو لو ٹنے اور عوام کاخون چو سنے والوں کے انجام تک چین سے نہیں بیٹھے گی ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.