وزیراعظم نوازشریف کے دورہ لندن کو سیاسی رنگ نہ دیا جائے،ان کے غیرملکی دورے کے کوئی سیاسی مقاصد نہیں
مسلم لیگ (ن)سندھ کے نائب صدر علی اکبرگجرکی کارکنوں سے گفتگو
بدھ 25 مئی 2016 18:55
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 مئی۔2016ء ) پاکستان مسلم لیگ (ن)سندھ کے نائب صدر علی اکبرگجر نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف کے دورہ لندن کو سیاسی رنگ نہ دیا جائے۔ان کے غیرملکی دورے کے کوئی سیاسی مقاصد نہیں ہیں۔ وہ اپنے طبی معائنہ کے لئے وہاں گئے ہیں اور جلد اپنے عوام میں ہوں گے۔کارکن افواہیں پھیلانے والے عناصر پر نظر رکھیں اور عوام کو حقائق سے آگاہ کریں تاکہ وہ سازشی لوگوں کے بہکاوے میں نہ آسکیں۔
وہ ضلع کورنگی کے دورہ کے موقع پر کارکنوں اور مقامی رہنماؤں سے بات چیت کررہے تھے۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ مسلم لیگ(ن)ضلع کورنگی کے صدرعلی عاشق گجر،فصیح الرحمٰن،محمدفاضل عباسی، چوہدری محمدسلیم،فیاض لاشاری،سردار گل خطاب،احسن ورک،رانامحمدجمیل ،سلطان بہادر،غلام مصطفی ایڈووکیٹ،حاجی صالحین تنولی، صاحبزادہ اظہرہمدانی ، محمداقبال خاکسار، قاضی زاہد، سردارمحمدنذیر، راناعارف، حاجی محمداقبال، میاں الیاس رشید، راناعنصر، ظہیرعباسی، سردار گل خطاب، چوہدری اسدحسین بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.