صوبے بھر کی وکلا ء تنظیموں نے سانحہ ڈسکہ کو ایک سال مکمل ہونے پر یوم سیاہ منایا ،عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ
بار رومز پر سیاہ پرچم لہرائے گئے ، شہداء کے ایصال ثواب کیلئے دعائے مغفرت ‘وکلاء کے عدالتوں میں پیش نہ ہونے پر سائلین کو مشکلات مزید ظلم برداشت نہیں کرینگے‘دکلاء دہشتگردی کا متحد ہو کر مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں‘ ہائیکورٹ بار کے اجلاس سے وکلاء کا خطاب
بدھ 25 مئی 2016 20:14
لاہور/ڈسکہ ساہیوال /شیخوپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 مئی۔2016ء) پنجاب بار کونسل کے اعلان پر صوبے بھر کی وکلا ء تنظیموں نے سانحہ ڈسکہ کو ایک سال مکمل ہونے پر یوم سیاہ منایا ،بار رومز پر سیاہ پرچم لہرائے گئے اور عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا گیا ، وکلاء کے عدالتوں میں پیش نہ ہونے پر سائلین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
تفصیلات کے مطابق ایک سال قبل ڈسکہ میں پیش آنے والے واقعے میں پولیس فائرنگ سے ڈسٹرکٹ بار کے صدر سمیت 3 وکلا ء جاں بحق ہو گئے تھے۔پنجاب بار کونسل کے اعلان پر صوبے کی وکلا تنظیموں نے گزشتہ روز سانحہ ڈسکہ کا ایک سال مکمل ہونے پر یوم سیاہ منایا۔ بار رومز پر سیاہ پرچم لہرائے گئے۔ وکلا کی ہڑتال کے باعث لاہور کی ایوان عدل،ضلعی کچہری،کینٹ کچہری،ماڈل ٹاؤن کچہری،فیروز والا، شیخوپورہ، قصور، گجرات، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، ساہیوال،فیصل آباد،جہلم،مظفر گڑھ،وہاڑی ،بہالنگر، بہالپور،لودھراں،بھکر اور راجن پور سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع میں عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.