پی ایس 117کی نشست پر ضمنی الیکشن کے سلسلے میں نامزد حق پرست امیدوار میجر (ر) قمر عباس کی انتخابی مہم زور شور سے جاری
بدھ 25 مئی 2016 20:53
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 مئی۔2016ء) پی ایس 117کی نشست پر ہونے والے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں نامزد حق پرست امیدوار میجر (ر ) قمرعباس کی انتخابی مہم زور و شور سے جاری ہے ۔ انتخابی مہم کے سلسلے میں گزشتہ روز سولجر بازار کے ایم سی کمپاؤنڈ میں کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں ہند و اور عیسائی کے نوجوانوں ، بزرگوں ، خواتین اور معززین نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور نامزد حق پرست امیدوار میجر (ر) قمر عباس کو 2جون کے ضمنی الیکشن میں زیادہ سے زیادہ ووٹ دیکر کامیاب کرانے کی یقین دہانی کرائی ۔
اس موقع پر ہندو پنچائیت کمیٹی کے لکشمن ، والجی اور عیسائی برادری کے پرویز مسیح بھی موجود تھے ۔ نامزد حق پرست امیدوار میجر (ر) قمر عباس نے کارنر میٹنگ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ صوبہ سندھ کی متعصب حکومت اب تک ایم کیوایم کے منتخب بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات اور وسائل دینے سے انکاری ہے اورسندھ اسمبلی میں اپنی عددی اکثریت کے باعث غیر قانونی اور غیر آئینی بل پاس کرکے آئین و قانون کا مذاق اڑا رہی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.