اداکارہ میرا اپنی فلم ” ہوٹل “ کی ناکامی پر دلبرداشتہ ہو کر رو پڑیں
جمعرات 26 مئی 2016 13:02
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 مئی۔2016ء) اداکارہ میرا اپنی فلم ” ہوٹل “ کی ناکامی پر دلبرداشتہ ہو کر رو پڑیں ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ میرا نے چار سال قبل فلم ” ہوٹل “ شروع کی تھی اور ان کو بڑی امید تھی کہ یہ فلم سرکٹ میں شاندار بزنس حاصل کرنے میں کامیاب ہو گی تاہم فلم ریلیز کے بعد متاثر کن بزنس نہ کر سکی اور فلم کو جلد سینما گھروں سے اتارنے کے بعد اداکارہ میرا شدید مایوسی سے دوچار ہوئیں اور اپنی فلم کے ہٹ نہ ہونے پر دلبرداشتہ ہو کر رو پڑیں ۔
(جاری ہے)
ذرائع کا کہنا ہے کہ میرا کو توقع تھی کہ فلم کی کامیابی کے بعد ان کو بھی دوبارہ فلموں میں مرکزی کردار کی پیشکش شرو ع ہو جائیں گی لیکن فلم کی ناکامی نے ان کے تمام ارمانوں پر پانی پھیر دیا۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.