ما حو لیا تی ایکٹ کی خلا ف ورزی کر نے والوں کے خلا ف سخت کا روائی کی جا ئے گی ،سکندر میندھر و وزیر ماحولیات سندھ
جمعرات 26 مئی 2016 20:48
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 مئی۔2016ء) سندھ کے وزیر ما حو لیا ت و کو سٹل ڈویلپمنٹ ڈاکٹر سکندر میندھرو نے افسرا ن کو سختی سے ہدایات جا ر ی کی ہیں کہ ما حو لیا تی ایکٹ کی خلا ف ورزی کر نے والی فیکٹریز ، پیٹرول پمپس ،ہسپتا لو ں ،بلڈنگس اور دیگر کے خلا ف سخت کا روائی کی جا ئے اور ای پی اے کی جا نب سے دیئے گئے نو ٹسز کے با جو د جو ادا ر ے قانو ن پر عمل نہیں کرتے ان کے خلا ف کیسز ٹریبونل میں بھیجے جا ئیں ۔
یہ با ت انہو ں نے آج اپنے دفتر میں ایک اعلیٰ سطحی اجلا س سے خطا ب کر تے ہو ئے کی ۔اجلا س میں ڈائریکٹر جنر ل ای پی اے سندھ نعیم احمد مغل اور دیگر افسرا ن نے شرکت کی ۔صوبائی وزیر نے ای پی اے افسرا ن پر زور دے کر کہا کہ وہ زیا دہ فعا ل ہو ں کیو نکہ میں عملی اقدا ما ت چا ہتا ہو ں ۔(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ جن فیکٹریز نے انڈر ٹیکنگ دینے کے با وجو د اپنے ادا رو ں میں ما حولیا ت کے حوالے سے قا نو ن پر عمل نہیں کیا ان کے خلا ف کیسز کا اندرا ج کیا جا ئے ۔
صوبا ئی وزیر ما حولیا ت نے ڈی جی انوائر مینٹل پرو ٹیکشن ایجنسی کو ہدا یت کی کہ تما م ریجنل دفا تر کرا چی ،حیدرآباد ،سکھر ،میر پو ر خا ص اور لا ڑ کا نہ سے ہفتہ وار بنیا دو ں پر کارکردگی رپو ر ٹ حاصل کی جا ئے جبکہ افسرا ن اور انسپکٹرزر و زا نہ کی بنیا دو ں پر ڈا ئری میں اپنی کار کر دگی اور دورے کے حوالے سے اپنا پروگرا م در ج کریں ۔ڈاکٹر سکندر میندھرو نے افسرا ن پر وا ضح کیا کہ وہ عملی اقدا ما ت پر یقین رکھتے ہیں اس لئے ای پی اے افسرا ن کو چا ہیئے کہ وہ سندھ میں ما حولیا تی آلو دگی کے خا تمے اور سندھ کے لو گو ں کو صا ف اور صحتمند ما حول کی فرا ہمی کو یقینی بنا نے کے لئے اپنی کو ششیں تیز کریں ۔بصو ر ت دیگر کا غذی کا روائی کر نے والے افسرا ن کے خلا ف سخت کاروائی عمل میں لا ئی جا ئے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.