بیلہ،پولیس مقابلے میں ایک اشتہاری ملزم ہلاک

جمعرات 26 مئی 2016 21:58

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 مئی۔2016ء) بلوچستان کے علاقے بیلہ میں پولیس مقابلے میں اشتہاری ملزم ہلاک ہو گیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز حب پولیس نے ڈی پی او ضیاء مندوخیل کی ہدایت پر کارروائی کی جہاں پر ملزمان پولیس پر فائرنگ کر دی پولیس کی جوابی کا رروائی میں اشتہاری ملزم اعظم بگٹی موقع پر ہلاک ہو گیا پولیس نے لاش تحویل میں لے کر ہسپتال پہنچا دی لاش ضروری کارروائی کے بعد مردہ خانہ میں رکھ دی گئی مزید کا رروائی مقامی انتظامیہ کر رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :