پنجاب اسمبلی قانونی طورپر اسلامی نظریاتی کونسل کی بھیجی گئی سفارشات کومن و عن لا گو کر نے کی پابند نہیں‘ راناثناء اﷲ خان
‘اسلامی نظریاتی کو نسل کو تحفظ خواتین بل پر سفارشا ت دینے کا حق ہے اگر وہ اپنی سفارشات پنجاب اسمبلی کے معززایوان کو بھیجیں گے تو اس ہاؤس کو یہ حق حاصل ہے کہ ان کی سفارشات کے مطابق بل قانون میں ترامیم بھی کی جا سکتی ہیں اور نظرانداز بھی کیا جا سکتا ہے اس بات کا فیصلہ یہ ہاؤس کریگا ‘ مخالفین وزیر اعلیٰ پنجاب کے داماد علی عمران کے حوالے سے بے بنیاد الزام لگا رہے ہیں ، علی ٹریڈ سنٹر کی تعمیرمنظور شد ہ نقشے کے عین مطابق کی جا رہی ہے ،پنجاب پاورکمپنی کے سابق آفیسر ملزم اکرام نوید نے غبن کی گئی رقم سے علی ٹریڈ سنٹر میں کچھ جائیداد خریدی تھی ، اس جائیداد کو شامل تحقیقات کر لیا گیا ہے ،علی ٹریڈ سنٹر میں ملزم اکرام نوید کی طرح کے 300خریدار ہیں اور علی عمران کسی کے ذاتی فعل کے ہرگز ذمہ دار نہیں‘میڈیا سے گفتگو
جمعرات 26 مئی 2016 22:15
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 مئی۔2016ء) صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور راناثناء اﷲ خان نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی قانونی طورپر اسلامی نظریاتی کونسل کی بھیجی گئی سفارشات کومن و عن لا گو کر نے کی پابند نہیں ‘اسلامی نظریاتی کو نسل کو تحفظ خواتین بل پر سفارشا ت دینے کا حق ہے اگر وہ اپنی سفارشات پنجاب اسمبلی کے معززایوان کو بھیجیں گے تو اس ہاؤس کو یہ حق حاصل ہے کہ ان کی سفارشات کے مطابق بل قانون میں ترامیم بھی کی جا سکتی ہیں اور نظرانداز بھی کیا جا سکتا ہے اس بات کا فیصلہ یہ ہاؤس کریگا ‘ مخالفین وزیر اعلیٰ پنجاب کے داماد علی عمران کے حوالے سے بے بنیاد الزام لگا رہے ہیں ، علی ٹریڈ سنٹر کی تعمیرمنظور شد ہ نقشے کے عین مطابق کی جا رہی ہے ،پنجاب پاورکمپنی کے سابق آفیسر ملزم اکرام نوید نے غبن کی گئی رقم سے علی ٹریڈ سنٹر میں کچھ جائیداد خریدی تھی ،اس جائیداد کو شامل تحقیقات کر لیا گیا ہے ،علی ٹریڈ سنٹر میں ملزم اکرام نوید کی طرح کے 300خریدار ہیں اور علی عمران کسی کے ذاتی فعل کے ہرگز ذمہ دار نہیں۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
-
جہاں آمدنی ہے وہاں ٹیکس لگانا چاہئے،مفتاح اسماعیل
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.