وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کریمنل جسٹس سسٹم کو بہتر بنانے کی منظوری دیدی
وفاقی سیکرٹری داخلہ کی زیر صدارت ہونے والے اعلیٰ سطح اجلاس کی تجویز پر فیڈرل کور گروپ تشکیل دینے کی منظوری بھی دیدی
جمعرات 26 مئی 2016 22:45
اسلام آباد ۔ 26 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26 مئی۔2016ء) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے عدالتوں سے کمزور استغاثہ اور تحقیقات کی وجہ سے دہشت گردوں اور جرائم پیشہ افراد کی سزاؤں کی کم شرح کو مدنظر رکھتے ہوئے کریمنل جسٹس سسٹم کو بہتر بنانے کی منظوری دیدی ہے۔ اس ضمن میں چوہدری نثار علی خان نے وفاقی سیکرٹری داخلہ کی صدارت میں ہونے والے اعلیٰ سطح کے اجلاس کی تجویز پر فیڈرل کور گروپ تشکیل دینے کی منظوری دیدی ہے۔
یہ کور گروپ وفاقی اور صوبائی حکومتوں، سول سوسائٹی، سیاسی جماعتوں اور پاکستان میں کریمنل جسٹس سسٹم میں اصلاحات کیلئے کام کرنے والی عالمی تنظیموں کے نمائندوں پر مشتمل ہو گا۔ اس فیڈرل کور گروپ کی صوبائی سطح پر ذیلی کمیٹیاں بھی تشکیل دی جائیں گی، یہ ذیلی کمیٹیاں پاکستان کے کریمنل جسٹس سسٹم میں اصلاحات کیلئے وسیع بنیادوں پر اتفاق رائے سے حل کیلئے فیڈرل کور گروپ کو اپنی سفارشات پیش کریں گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.