معروف اداکار عدنان صدیقی نے بھی بالی وڈ میں قدم رکھ دیا
جمعہ 27 مئی 2016 12:03
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 مئی۔2016ء) معروف اداکار عدنان صدیقی نے بھی بالی وڈ میں قدم رکھ دیا، گذشتہ دنوں انھوں نے اپنی پہلی بالی وڈ فلم ”مام“کی شوٹنگ مکمل کرادی۔
(جاری ہے)
کراچی کے مقامی ہوٹل میں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بالی وڈ سے ماضی میں متعدد آفرز آتی رہی ہیں لیکن اس فلم کی کہانی نے دل کو چھو لیا، فلم کی کہانی سے متعلق زیادہ نہیں بتاسکتا لیکن فلم میں سری دیوی کے شوہر کا کردار ادا کررہا ہوں جب کہ پاکستانی اداکارہ سجل علی بھی فلم کا حصہ ہیں۔
عدنان صدیقی نے کہا کہ فلم میں کام کرنے کا تجربہ بہت خوشگورا رہا، جارجیا میں شوٹنگ کرنے کے دوران کافی مزہ آیا، بالی وڈ تکنیکی طور پر ہم سے بہت آگے ہے ہمیں ان کی پیروی کے بجائے اپنا سینما بنانے کی ضرورت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.