نام نہاد قیادت کی ”لندن ،دبئی مارکہ سیاست“ پارٹی کو تنزلی کی اتھاہ گہرائیوں میں دھکیل رہی ہے ‘ سردار حُر بخاری
ہفتہ 28 مئی 2016 12:09
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 مئی۔2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی ورکرز کے رہنما سردار حُر بخاری نے کہا ہے کہ نام نہاد قیادت کی ”لندن ،دبئی مارکہ سیاست“ پیپلز پارٹی کو تنزلی کی اتھاہ گہرائیوں میں دھکیل رہی ہے ،ملک میں پھیلی ہوئی کرپشن اور سیاسی جماعتوں میں خاندانوں کی اجارہ داری کیخلاف جلد تحریک کا آغاز کرینگے ۔
ان خیالات کا اظہارانہوں نے وحدت روڈ پر واقع مرکزی دفتر میں ملاقات کیلئے آنے والے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ سردار حُر بخاری نے کہا کہ پیپلز پارٹی جس نے ہمیشہ عوام کے مفاد کی سیاست کی آج اسے چند نام نہاد اپنے مفاد کیلئے استعمال کر رہے ہیں اوراس کے انتہائی منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کارکنوں نے اب تک بڑے صبر و تحمل کا مظاہرہ کیا لیکن اب انکے اندر پکنے والا لاوا کسی وقت بھی پھٹ سکتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.