مصباح الیون کو انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے کنڈیشنز سے جلد ہم آہنگ ہونا ہو گا،صلاح الدین
اتوار 29 مئی 2016 13:34
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔29 مئی۔2016ء) سابق چیف سلیکٹر صلاح الدین احمد صلو نے کہا ہے کہ انگلینڈ کی ٹیم اپنی سرزمین پر ہمیشہ حریف ٹیموں کیلئے مشکل حریف ثابت ہوئی ہے، مصباح الحق الیون کو انگلینڈ کے خلاف شیڈول ٹیسٹ سیریز کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے وہاں کی کنڈیشنز سے جلد ہم آہنگی حاصل کرنا ہو گی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جولائی اگست میں 4 ٹیسٹ میچوں کی سیریز شیڈول ہے۔
اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ انگلش ٹیم کو اس کی سرزمین پر ہرانا گرین شرٹس کیلئے چیلنجنگ ہو گا، حتیٰ کہ آسٹریلیا کو بھی وہاں پر مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور گزشتہ دو ایشز سیریز میں شکست اس کا ثبوت ہے۔ انہوں نے کہا کہ دورہ انگلینڈ کیلئے بہترین ٹیم منتخب کی گئی ہے تاہم اچھے نتائج کیلئے ٹیم کے ہر کھلاڑی کو اپنی ذمہ داری احسن طریقے سے نبھانا ہو گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.