بھارت : نریندر مودی کے حلقے وارانسی میں ہندو خواتین کی مسلح تربیت
پیر 30 مئی 2016 12:25
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 مئی۔2016ء) بھارت میں وزیر اعظم نریندر مودی کے پارلیمانی انتخابی حلقے وارانسی یعنی بنارس میں سخت گیر ہندو تنظیم وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) خواتین کو مسلح تربیت دے رہی ہے۔ بھارتی شہر ایودھیا میں وی ایچ پی کے تربیتی کیمپ کی ویڈیو کے سامنے آنے پر تنازع کھڑا ہو گیا تھا کیونکہ اس میں دشمن کو مسلمان دکھایا گیا تھا۔
ربیتی کیمپ میں 11 اضلاع کی تقریبا 100 لڑکیاں شامل ہیں واضح رہے کہ وی اچ پی نظریاتی طور پر آر ایس ایس سے منسلک تنظیم ہے۔وارانسی سے صحافی روشن جیسوال کے مطابق گذشتہ چند دنوں سے وی ایچ پی کی خاتون یونٹ ’درگا واہنی‘ اور ’ماتر شکتی‘ کی مسلح تربیت جاری ہے۔اس کے بارے میں یہ کہا جا رہا ہے کہ یہ تربیت دہشت گردانہ حملے کے خلاف تیاری کے طور پر دی جا رہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.