کسٹم عدالت کی جانب سے ایان علی پر 5کروڑروپے جرمانے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم امتناعی برقرار
میاں محمد ندیم پیر 30 مئی 2016 14:30
اسلام آباد(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔30مئی۔2016ء) اسلام آباد ہائی کورٹ نے کرنسی سمگلنگ کیس کی ملزمہ ماڈل ایان علی پر کسٹم کلیکٹر کی جانب سے 5 کروڑ روپے جرمانہ عائد کرنے کے فیصلے پر حکم امتناع برقرار رکھتے ہوئے سماعت ایک روز کے لیے ملتوی کر دی۔
(جاری ہے)
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے کرنسی سمگلنگ کیس کی ملزمہ ایان علی کی درخواست پر سماعت کی جس میں کسٹم کلیکٹر کی جانب سے 5 کروڑ روپے جرمانہ عائد کرنے کے حکم کو چیلنج کرتے ہوئے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ کسٹم کلیکٹر نے انہیں سنے بغیر یکطرفہ کارروائی کرتے ہوئے جرمانہ عائد کیا۔
جرمانے سے متعلق کسٹم کلیکٹر کے فیصلے کا علم الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا سے ہوا۔ دوران سماعت ایان علی کے وکیل لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ مصروفیات کے باعث پیش نہ ہوسکے۔ عدالت نے جرمانے کے خلاف درخواست پر حکم امتناع برقرار رکھتے ہوئے سماعت کل تک ملتوی کر دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.