اٹک،حکومت پنجاب زچہ و بچہ کی شرح اموات میں کمی لانے کے لئے خصوصی اقدامات کر رہی ہے ، نزہت زہرہ
پیر 30 مئی 2016 16:33
اٹک ۔ 30 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔30 مئی۔2016ء) حکومت پنجاب زچہ و بچہ کی شرح اموات میں کمی لانے کے لئے خصوصی اقدامات کر رہی ہے اور اس سلسلے میں تمام سہولیات فراہم کی جارہی ہیں ۔یہ بات سوشل آرگنائزر مانیٹر آفیسر محکمہ صحت نزہت زہرہ نے ہفتہ قومی پروگرام برائے ماں و نوزائدہ بچے کی صحت کے موقع پرمیڈیا سے گفتگو کے دوران بتائی۔
انہوں نے بتایا کہ ضلع اٹک میں گزشتہ ایک برس سے 17اضافی بنیادی صحت کے مراکز(بی ایچ یو ایس )24 گھنٹے ماں اوربچے کی صحت سے متعلق خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔یہ معاملہ توجہ طلب اس لیے بھی ہے کیونکہ موجودہ اعدادو شمار کی بناء پر اب بھی شرح اموات زچہ و بچہ بہت زیادہ ہیں اور حکومت پنجاب اس سلسلہ میں ترجیحی بنیادوں پر کام کر رہی ہے ،جس کا ثبوت محفوظ پیدائش میں گزشتہ برس کی نسبت تقریبا 600فی صد اضافہ رپورٹ کیا گیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.