عالمی طاقتوں کی جانب سے مسئلہ کشمیر پر اسرار طور پر خاموشی دوہرا معیار ہے ‘عبد القیوم
عالمی برادری کا ضمیر بیدار کرنے کیلئے مسلم ممالک کا اکٹھا ہونا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے ٗخطاب کشمیر کے اندر مزاحمت کی شکل بدل تو سکتی ہے ٗ ختم نہیں ہوسکتی ٗعامر کمال کا خطاب
پیر 30 مئی 2016 18:28
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 مئی۔2016ء) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیدوار کے چیئر مین ‘دفاعی تجزیہ نگار‘سینیٹر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم نے کہا ہے کہ عالمی طاقتوں کی جانب سے مسئلہ کشمیر پر اسرار طور پر خاموشی دوہرا معیار ہے ‘عالمی برادری کا ضمیر بیدار کرنے کیلئے مسلم ممالک کا اکٹھا ہونا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے ۔
وہ پیر کو دی انسٹیٹیویٹ آف سٹریٹجک سٹیڈیز میں فرزانہ قاضی کی کتاب "سیکرٹس آف کشمیر ویلی"کی تقریب رونمائی سے خطاب کر رہے تھے ۔ اس موقع پر دی انسٹیویٹ آف سٹریٹجک سٹڈیزکے ڈائریکٹر جنرل و سابق سفیر مسعود خان ‘نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے شعبہ گلوبل سٹڈیز کے سربراہ و سابق سفیر عامر کمال ‘ آزاد کشمیر کی وزیر فرزانہ یعقوب ‘ پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئر پرسن مشعال ملک ‘غلام محمد صفی‘آمنہ ہوتی ‘شمیم شال ‘شائستہ صفی سمیت دیگر کشمیری قائدین موجود تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سیاسی اور معاشی بحرانوں کا حل یہ ہی ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں ایک ساتھ بیٹھیں. رانا ثناءاللہ
-
سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت 6 مئی تک ملتوی
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والوں کی سمز بند کرنے بارے ایف بی آر کا خط پی ٹی اے کوموصول
-
طوفانی بارشوں سے پی آئی اے کے متحدہ عرب امارات اور شارجہ کے لیے فضائی آپریشن متاثر
-
پی ٹی آئی کا عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کرنے کا فیصلہ
-
چین میں شدید بارشوں سے ہلاکتوں کی تعداد 48 ہو گئی
-
ہائیکورٹس میں بغیرتحریری امتحان ججز کی تقرری کا اقدام سپریم کورٹ میں چیلنج
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا صادق عباسی ہسپتال بہاول پورکا دورہ
-
کراچی ایئرپورٹ سے بڑی مقدار میں سونے کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام
-
افغانستان سے بیلجیئم اسمگل کی کوشش ناکام، کراچی میں آئس نشہ کی بڑی کھیپ پکڑی گئی
-
یورپ اور افریقہ کو زمینی راستے سے جوڑنے کے لیے زیرسمندر 28کلومیٹرلمبی اور15سو50فٹ گہری سرنگ کے منصوبے پر مراکش اور اسپین کے درمیان مذکرات آخری مرحلے میں
-
وزیرخزانہ کو کسی سے ملے بغیرٹیکس لگانا چاہیے، مفتاح اسماعیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.