اختیارات نہ ملنے پر ملتان کے کونسلرزکا انوکھا احتجاج ،انڈے اٹھا کر سڑکوں پر نکل آئے
پیر 30 مئی 2016 19:47
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 مئی۔2016ء) اختیارات نہ ملنے پر ملتان کے کونسلرز انوکھا احتجاج کرتے ہوئے انڈے اٹھا کر سڑکوں پر نکل آئے۔مظاہرین نے ضلعی صدر حاجی محمد یوسف انصاری کی قیادت میں کچہری چوک پر دھرنادیا اور اپنے مطالبات انڈوں پر لکھ ڈالے۔دھرنے میں ضلع بھرسے منتخب کونسلرز نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
(جاری ہے)
مظاہرین کا کہنا تھا کہ بلدیاتی انتخابات کو 6ماہ سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے لیکن کونسلرز کو حکومت کی طرف سے کوئی اختیارات نہیں دئیے گئے ۔
کونسلرز منتخب عوامی نمائندے ہیں۔انہیں عوام کے شناختی کارڈاوردیگر فارم ٹیسٹ کرنے کے ختیارات دئیے جائیں۔ دھرنے کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما حبیب اﷲ شاکر اورمیاں منظور قادر قادری نے ساتھیوں کے ہمراہ کونسلرز اتحاد کے مطالبات کی مکمل حمایت کا اعلان کیا اور انہیں حقوق کے حصول کی جدجہد میں انہیں خراج تحسین پیش کیا۔مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.