کراچی شہر کے مسائل ایک قومی جماعت ہی حل کر سکتی ہے ،خرم شیر زمان
کرپٹ اور نا اہل قیادت کی وجہ سے ماضی میں روشنیوں کا شہرآج اندھیروں میں ڈوبا ہوا ہے،انتخابی ریلی سے خطاب
پیر 30 مئی 2016 22:42
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 مئی۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی رہنما و رکن سندھ اسمبلی خرم شیرزمان نے کہا ہے کہ کراچی شہر کے مسائل ایک قومی جماعت ہی حل کر سکتی ہے۔ پورا کراچی شہر مسائل کا گڑھ بن چکا ہے ۔ہر طرف کرپشن اور لوٹ مار کا بازار گرم ہے ۔ عوام کے مسائل کے حل کا کوئی پرسان حال نہیں ۔ لسانیت اور فرقہ واریت کی سیاست نے اس شہر کو تباہی اور بربادی کی طرف دھکیل دیا ہے۔
کرپٹ اور نا اہل قیادت کی وجہ سے ماضی میں روشنیوں کا شہرآج اندھیروں میں ڈوبا ہوا ہے۔ یہ باتیں انہوں نے گزشتہ روز حلقہ پی ایس 106کے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہیں۔ ریلی سے تحریک انصاف کی جانب سے پی ایس 106کی نامزد امیدوار نصرت انوار ،تحریک انصاف کے صوبائی سینئر رہنما مرزا جہانگیر رحمان ، سرور راجپوت، ریاض حیدراور دیگر خواتین رہنماؤں نے بھی خطاب کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ججز خط کیس؛ عدلیہ میں مبینہ مداخلت پر حکومت اور ایجنسیوں سے تفصیلی جواب طلب
-
امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے مشروط کردیا
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ
-
ہمیں ایک ہائی سکیورٹی رسک ملک و قوم کا منفی تاثر زائل کرنا ہوگا، احسن اقبال
-
پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن پر اعتراض ‘الیکشن کمیشن نے اعتراضات پر جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی
-
ویوو Y100 کی برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر دُرفشاں سلیم کو متعارف کردیا گیا
-
امریکہ: فائرنگ میں تین پولیس افسران ہلاک، پانچ زخمی
-
غزہ: فائر بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات
-
خیبرپختونخوا میں ’پاکستان ڈیجیٹل سٹی‘ کے قیام کے معاہدے پر دستخط
-
اگر میرے کام میں مداخلت ہو اور میں روک نہ سکوں تو مجھے گھر چلے جانا چاہیے.جسٹس قاضی فیض عیسی‘سب کو معلوم ہے کہ سچ کیا ہے لیکن بولنے کی ہمت کوئی نہیں کررہا.جسٹس اطہر من اللہ
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے،وفاقی وزیراحسن اقبال
-
عمران خان کی عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل: خاور مانیکا کی عدم اعتماد کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.