وزیراعظم محمد نواز شریف قوم کی دعاؤں سے جلد صحت یاب ہو کر وطن واپس آئیں گے، موجودہ صورتحال میں ان کی ذاتی زندگی پر تنقید قابل افسوس اور قابل مذمت ہے،وزیراعظم کے ترجمان مصدق ملک کی صحافیوں سے گفتگو
پیر 30 مئی 2016 23:06
اسلام آباد ۔ 30 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔30 مئی۔2016ء) وزیراعظم کے ترجمان مصدق ملک نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف قومی جذبے سے سرشار ہیں، قوم کی دعاؤں سے وہ جلد صحت یاب ہو کر وطن واپس آئیں گے، موجودہ صورتحال میں وزیراعظم کی ذاتی زندگی پر تنقید قابل افسوس اور قابل مذمت ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کو صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کی ہے جس میں آئندہ سال کے بجٹ کو منظور کیا گیا ہے۔ وزیراعظم قومی جذبے سے سرشار ہیں اور وہ نہیں چاہتے کہ ملکی معاملات میں ذرا بھی تاخیر ہو۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کے آپریشن کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں، برطانوی وقت کے مطابق منگل کی صبح 8 بجے آپریشن ہوگا، آپریشن کے چند دن بعد وہ ہسپتال سے گھر منتقل ہو جائیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.