لاہور ہائیکورٹ کا پولیس کی غیر قانونی حراست سے بازیاب افراد کو رہا کرنے کا حکم
منگل 31 مئی 2016 11:47
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31 مئی۔2016ء) لاہور ہائی کورٹ نے پولیس کی غیر قانونی حراست سے بازیاب ہونے والے 6 افراد کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔
(جاری ہے)
عدالت میں درخواست گزار علی احمد کی جانب سے شیخ وقاص ایڈووکیٹ پیش ہوئے اور موقف اختیار کیا کہ تھانہ صدر ڈسکہ پولیس نے 9 افراد کو غیر قانونی حراست میں رکھا اور تشدد بھی کیا۔ درخواست گزار کی جانب سے استدعا کی گئی کہ پولیس کی غیر قانونی حراست سے بازیاب کروایا جائے۔ عدالتی حکم پر بیلف نے 9 میں سے 6 افراد کو بازیاب کروا کے عدالت میں پیش کر دیا جن کو عدالت نے رہا کرنے کا حکم دیدیا اور ڈی پی او سیالکوٹ راجہ آصف کو باقی 3 افراد کو 2 جون تک بازیاب کروا کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیدیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.